انفرادیت پرست
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (عمرانیات) فرد کی اہمیت کے نظریے کو ترجیح دینے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (عمرانیات) فرد کی اہمیت کے نظریے کو ترجیح دینے والا۔